Posts

Showing posts from June, 2020

کرکٹر محمد عرفان خالق حقیقی سے جاملے

Image
کرکٹر محمد عرفان خالق حقیقی سے جاملے ڈیف کرکٹر محمد عرفان کے پیٹ میں انفیکشن تھا،.. انہوں نے ہفتے کے روز اپنی آخری سانسیں لیں : پی سی بی ترجمان..  تازہ ترین( ۔21 جون 2020ء )  پاکستان  کی بلائنڈ اینڈ ڈیف  کرکٹ  ٹیم کے کھلاڑی محمد عرفان مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئ..۔ قومی ڈیف  کرکٹ  ٹیم کے کھلاڑی محمد عرفان گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے، وہ 31 برس کی عمر میں دارِ فانی سے کوچ کر گئے جس کی تصدیق ہیڈ کوچ عمر فیاض نے بھی کی ہے۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق محمد عرفان کے پیٹ میں انفیکشن تھا،.. انہوں نے ہفتے کے روز اپنی آخری سانسیں لیں 

Cristiano Ronaldo

Image
Cristiano Ronaldo Back in Action Click here for                     Watch video