کرکٹر محمد عرفان خالق حقیقی سے جاملے

کرکٹر محمد عرفان خالق حقیقی سے جاملے

ڈیف کرکٹر محمد عرفان کے پیٹ میں انفیکشن تھا،.. انہوں نے ہفتے کے روز اپنی آخری سانسیں لیں : پی سی بی ترجمان..



 تازہ ترین( ۔21 جون 2020ء ) پاکستان کی بلائنڈ اینڈ ڈیف کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد عرفان مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئ..۔ قومی ڈیف کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد عرفان گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے، وہ 31 برس کی عمر میں دارِ فانی سے کوچ کر گئے جس کی تصدیق ہیڈ کوچ عمر فیاض نے بھی کی ہے۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق محمد عرفان کے پیٹ میں انفیکشن تھا،.. انہوں نے ہفتے کے روز اپنی آخری سانسیں لیں 



Comments

  1. Very interesting, Wish to see much more like this. Thanks for sharing your information!
    Kindly visit for Meizu Mobiles

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

Messi vs Ronaldo

Chelsea