PIA طیارہ گر کر تباہ
لاہور سے کراچی جانے والا مسافر طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے پاس گر کر تباہ طیارے کے ملبے 90 سے زائد افراد کی لاشیں نکال لی گئیں پی آئی اے کے بدقسمت طیارے کے90 سے زائد افراد جاں بحق اور10 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں. جاں بحق افراد میں طیارے کا پائلٹ اور 5 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق جناح گارڈن میں طیارے کے ملبے 100 سے زائد مسافروں اور مقامی رہائشی افراد کو نکال لیا گیا ہے، ڈائریکٹرجناح ہسپتال ... مزید کراچی (۔22 مئی 2020ء) پی آئی اے کے بدقسمت طیارے کے90 سے زائد افراد جاں بحق اور10 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں، جاں بحق افراد میں طیارے کا پائلٹ اور 5 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق جناح گارڈن میں طیارے کے ملبے سے 100 سے زائد مسافروں اور مقامی رہائشی افراد کو نکال لیا گیا ہے، ڈائریکٹرجناح ہسپتال سیمی جمالی نے کہا کہ جناح ہسپتال میں جہاز کے پائلٹ اور پان...

Comments
Post a Comment