Posts

Showing posts from December, 2020

مبینہ گرل فرینڈ کے الزامات کے بعد بابر اعظم کی پہلی پریس کانفرنس

Image
  مبینہ گرل فرینڈ کے الزامات کے بعد بابر اعظم   کی  سوشل میڈیا  پر پہلی پوسٹ۔۔ لاہور (نالج ود مہمد کی رپورٹ کے مطابق)مبینہ گرل فرینڈ "حامیزہ مختار  "کے الزامات کے بعد پاکستانی ٹیم کے کپتان" بابر اعظم" کی سوشل میڈیا پر پہلی پوسٹ سامنے آگئی اور اپنی سیلفی  شیئر کرتے ہوئے لکھا ہےکہ ایک وقت میں ایک ہی کام ہوتا ہے  واقعات کے مطابق بابر اعظم کی سابق کلاس فیلو " حامیزہ" نے پریس کانفرنس میں  ان پر جنسی اور مالی الزامات لگائے تھے،" بابر اعظم" اس معاملے پر خاموش تھے اور اب انہوں نے ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر پوسٹ جس میں وہ آئی فون پکڑے ہوئے ہیں اور ساتھ ہی لکھا کہ " ایک وقت میں ایک ہی چیز"۔ ساتھ ہی انہوں نے ایموجیز شیئرکیے جن میں آگ سلگ رہی ہےاور مسل دکھائے جارہے ہیں،ا س سے محسوس ہوتا ہے کہ بابر اعظم اپنے دفاع میں پرعزم ہیں۔اور عدالت میں آپنا دفاع کریں گے یادرہے کہ  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر شادی کا جھانسہ دینے سمیت دیگر الزامات(مسلا،نقد رقم لینا،موبایل فون اور ناجائز تعلقات وغیرہ وغیرہ) لگانے والی خاتون نے مقدمے کے اندراج کے لیے عدالت
 5FC8BC451D5B1

پاکستان کرکٹ سکواڈ کے 42 ارکان کے کرونا ٹیسٹ منفی آ گئے

Image
  کرائسسٹ چرچ نیوزی لینڈ  میں موجود ‏پاکستانی  کرکٹ  سکواڈ کے 46 ارکان میں سے 42 کے  کرونا وائرس  ٹیسٹ منفی آگئے ہیں ۔تاہم اس کے باوجود ابھی کھلاڑیوں کو ٹریننگ کی اجازت نہیں مل سکی،  نیوزی لینڈ  کی وزارت صحت کے اعلامیے کے مطابق نئے کوویڈ ٹیسٹ کی رپورٹس میں 3 کیسز کا جائزہ لیا جا رہا ہے کہ آیا  وہ کیسز ہسٹورک ہیں یا نہیں جب کہ ایک کا نتیجہ آنا باقی ہے۔ کیوی وزارت صحت کے مطابق فوری طور پر کھلاڑیوں ٹریننگ کی ابھی اجازت نہیں دی اور اس کا فیصلہ متعلقہ میڈیکل آفیسر کی جانب سے رپورٹ پر ہوگا جس میں وہ اس بات کی تسلی کرے گا کہ کوویڈ 19 وائرس کی کسی دوسرے کو منتقلی کا اب کوئی امکان نہیں اور سب کھلاڑی کلئیر ہیں،، یاد رہے کہ  نیوزی لینڈ  میں قومی سکواڈ کے7 ارکان کے  کورونا  ٹیسٹ مثبت آئے تھے،  سکواڈ میں شامل سرفرازاحمد۔ روحیل نذیز۔ نسیم شاہ۔ محمد عباس، عابد علی اور دانش عزیز بھی  کورونا  سے متاثر ہوئے تھے۔  نیوزی لینڈ  کرکٹ بورڈ کے حکام نے قومی سکواڈ کو عارضی طور پر پریکٹس سے روک دیا تھا۔ پاکستان  کرکٹ  بورڈ  کے حکام نے  نیوزی لینڈ  میں موجود اپنی ٹیم کو کہا ہے،،،کہ حوصلہ رکھیں اور  کورونا  ایس او