مبینہ گرل فرینڈ کے الزامات کے بعد بابر اعظم کی پہلی پریس کانفرنس
مبینہ گرل فرینڈ کے الزامات کے بعد بابر اعظم کی سوشل میڈیا پر پہلی پوسٹ۔۔
لاہور (نالج ود مہمد کی رپورٹ کے مطابق)مبینہ گرل فرینڈ "حامیزہ مختار "کے الزامات کے بعد پاکستانی ٹیم کے کپتان" بابر اعظم" کی سوشل میڈیا پر پہلی پوسٹ سامنے آگئی اور اپنی سیلفی شیئر کرتے ہوئے لکھا ہےکہ ایک وقت میں ایک ہی کام ہوتا ہے
واقعات کے مطابق بابر اعظم کی سابق کلاس فیلو " حامیزہ" نے پریس کانفرنس میں ان پر جنسی اور مالی الزامات لگائے تھے،" بابر اعظم" اس معاملے پر خاموش تھے اور اب انہوں نے ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر پوسٹ جس میں وہ آئی فون پکڑے ہوئے ہیں اور ساتھ ہی لکھا کہ " ایک وقت میں ایک ہی چیز"۔ ساتھ ہی انہوں نے ایموجیز شیئرکیے جن میں آگ سلگ رہی ہےاور مسل دکھائے جارہے ہیں،ا س سے محسوس ہوتا ہے کہ بابر اعظم اپنے دفاع میں پرعزم ہیں۔اور عدالت میں آپنا دفاع کریں گے
یادرہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر شادی کا جھانسہ دینے سمیت دیگر الزامات(مسلا،نقد رقم لینا،موبایل فون اور ناجائز تعلقات وغیرہ وغیرہ) لگانے والی خاتون نے مقدمے کے اندراج کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔بابراعظم کے ساتھ 11 سالہ تعلق کا الزام لگانے والی خاتون حامیزہ نے تھانہ نصیر آباد میں مقدمے کے اندراج کی درخواست دی تھی جس کے بعد خاتون نے ایڈیشنل سیشن جج لاہور کی عدالت میں بھی درخواست دائرکی ہے۔عدالت نے خاتون کی درخواست پر تھانہ نصیر آباد کے ایس ایچ او کو نوٹس جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
بابر اعظم نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ میں اللہ تعالٰی سے ڈرتے ہوئے ایسی عورتوں سے پناہ مانگتا ہوں۔
Comments
Post a Comment