PIA طیارہ گر کر تباہ

  


طیارے کے ملبے 90 سے زائد افراد کی لاشیں 
نکال لی گئیں



پی آئی اے کے بدقسمت طیارے کے90 سے زائد افراد جاں بحق اور10 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں. جاں بحق افراد میں طیارے کا پائلٹ اور 5 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق جناح گارڈن میں طیارے کے ملبے 100 سے زائد مسافروں اور مقامی رہائشی افراد کو نکال لیا گیا ہے، ڈائریکٹرجناح ہسپتال ... مزید


کراچی (۔22 مئی 2020ء) پی آئی اے کے بدقسمت طیارے کے90 سے زائد افراد جاں بحق اور10 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں، جاں بحق افراد میں طیارے کا پائلٹ اور 5 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق جناح گارڈن میں طیارے کے ملبے سے 100 سے زائد مسافروں اور مقامی رہائشی افراد کو نکال لیا گیا ہے، ڈائریکٹرجناح ہسپتال سیمی جمالی نے کہا کہ جناح ہسپتال میں جہاز کے پائلٹ اور پانچ سالہ بچے سمیت 40 لاشیں جبکہ10  زخمی افراد کو منتقل کیا گیا ہے۔

زخمیوں میں 2 مرد اور 6 خواتین بھی شامل ہیں۔ جناح ہسپتال میں" 6" زخمی افراد بھی لائے گئے15 لاشیں اور 3 زخمی افراد کو سول ہسپتال بھی منتقل کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں جو زخمی لائے گئے ان میں زیادہ تر جھلسے ہوئے ہیںاو"10 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں، جاں بحق افراد میں طیارے کا پائلٹ اور 5 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق جناح گارڈن میں طیارے کے ملبے سے"" 40 سے زائد مسافروں اور مقامی رہائشی افراد کو نکال لیا گیا ہے، ڈائریکٹرجناح ہسپتال سیمی جمالی نے کہا کہ جناح ہسپتال میں جہاز کے پائلٹ اور پانچ سالہ بچے سمیت 17 لاشیں جبکہ 6 زخمی افراد کو منتقل کیا گیا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

Messi vs Ronaldo

Chelsea